Herbalists
Anzinore Tablets - Riva Natural
Anzinore Tablets - Riva Natural
Couldn't load pickup availability
ENZY NOOR PLUS™ | Herbal Strength & Wellness Formula
تعارف
Enzy Noor Plus ایک پریمیم ہربل سپلیمنٹ ہے جسے قدرتی اجزاء کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ فارمولہ جسمانی توانائی، اعصابی مضبوطی اور مردانہ فٹنس کو سپورٹ کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ روزمرہ زندگی میں چستی اور اعتماد برقرار رہے۔
Key Herbal Ingredients | اہم اجزاء
اکرکرہ، جائفل، جاوتری، دارچینی، لونگ، سفید موصلی، اشوگندھا (اسگندھ ناگوری)، کونچ بیج، Tribulus Terrestris، تخم گزرا، اسپغول، سنگھاڑا، بہمن سرخ و سفید، شلاجیت، تال مکھانہ، گلوئی، شتاوری، کباب چینی، تخم خرفہ، مغز بادام، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ، زعفران، شہد، مصری اور دیگر منتخب قدرتی اجزاء۔
Benefits | فوائد
✔ جسمانی طاقت اور ایکٹیویٹی کو سپورٹ کرے
✔ اعصابی کمزوری اور تھکن میں کمی لانے میں معاون
✔ اسٹیمینا، انرجی اور برداشت بہتر بنانے میں مددگار
✔ ازدواجی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون
✔ سستی اور جسمانی کمزوری کے احساس کو کم کرنے میں مدد
✔ قدرتی ہربل اجزاء کے ذریعے جسم کو توانائی فراہم کرے
Directions for Use | طریقہ استعمال
روزانہ 2 گولیاں دن میں 2 تا 3 مرتبہ نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں، یا اپنے معالج کی ہدایت کے مطابق لیں۔
Storage & Safety | احتیاط
• ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ رکھیں۔
• براہِ راست دھوپ سے بچائیں۔
Share
