Skip to product information
1 of 3

Herbalists

Fresh Hair Oil – Natural Solution for Head Lice Removal

Fresh Hair Oil – Natural Solution for Head Lice Removal

Regular price Rs.750.00
Regular price Sale price Rs.750.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

✨ فریش ہیئر آئل – جوؤں کا مکمل خاتمہ، وہ بھی قدرتی انداز میں! ✨

 

جتنی شرمندگی جوؤں سے، اتنا ہی اعتماد واپس دلائے گا Fresh Hair Oil!

یہ آئل نہ صرف سر کی جوئیں ختم کرتا ہے بلکہ خارش، خُشکی اور جلن سے بھی فوری راحت دیتا ہے۔

بالوں کی جڑوں کو طاقت، سکالپ کو سکون اور آپ کو ایک نیا اعتماد دیتا ہے۔

 

🌿 100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ

💧 بالوں کو نرم و ملائم، چمکدار اور خوشبودار بنائے

👶 بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں مفید

 

💥 اب وقت ہے کہ جوؤں کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہیں!

📦 آرڈر کریں آج ہی، اور فرق خود دیکھیں

View full details